We encourage readers to sign up for the publishing notification service for this journal. Use the Register link at the top of the home page for the journal. This registration will result in the reader receiving the Table of Contents by email for each new issue of the journal. This list also allows the journal to claim a certain level of support or readership. See the journal's Privacy Statement, which assures readers that their name and email address will not be used for other purposes.

ہم قارئین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سائن اپ ہوں تاکہ اُن کو مقالہ شائع ہونے کی خبر اور خدمات کی اطلاعات ملتی رہیں۔ آپ Register لنک استعمال کریں جو ہوم پیج کے بالکل اوپر موجود ہے۔ اس لنک پر رجسٹرڈ ہونے  سے آپ آن لائن سسٹم میں داخل ہوں گے جہاں آپ اپنی مطلوبہ معلومات درج کرنے کے بعد مقالہ آن لائن شائع کرنے کے لیے بھیج سکیں گے اور آپ کو مقالے کے شائع ہونے کے مراحل سے بذریعہ ای میل آگاہ کیا جائے گا۔ جب آپ رجسٹرڈ ہوں گے تو آپ کو بہت ساری سہولیات از خود مل جائیں گی جن کی مدد سے آپ رسالے سے مستفید ہو سکیں گے۔ آپ جرنل کے Privacy Statement پڑھیں جو آپ کو اطمینان دلائے گا کہ آپ کا نام اور آپ کا ای میل ایڈریس کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔