Current Issue

شعبۂ اردو جامعہ چترال۲۰۱۷ء میں اپنے قیام سے لے کر اب تک اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ زبان و ادب کی ترقی تحقیق و تنقید کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی۔ اس مقصد کے حصول کے لیے یونیورسٹی اف چترال جرنل اف لینگویج اینڈ لٹریچر شائع کرتی ہے۔ اردو زبان و ادب پر ہونے والے سندی تحقیق اور پیش رفت کو عالمی رسائی دینے کے لیے یہ مجلہ او جے ایس سسٹم کے تحت پرنٹ کے ساتھ ساتھ آن لائن اور سی ڈی ورژن میں بھی شائع کیا جاتا ہے اس مجلے میں اردو ادبیات اور لسانیات پر ہونے والی تحقیق کو جانچ پرکھ اور پیر ریویوکے بعد شائع کیاجاتا ہے جس سے اردو تحقیق کو نئی وسعت ملے گی اور جدید تحقیقی طریقۂ کار کے تحت تحقیقی مقالہ نگاروں کو ایک نیا پلیٹ فارم ملے گا ۔
Articles
تعارف: Introduction

قارئین: Audience
یونیورسٹی اف چترال جرنل اف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر قومی اور بین الاقوامی سطح پر تمام ناقدین، محققین، اردو زبان و ادب کے اساتذہ، طالب علموں، ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو اردو زبان کے مختلف شعبوں پر معیاری تحقیق و تنقید پڑھنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔