Editorial/Advisory Board
ادارتی بورڈ کاضابطۂ کار: Editorial Board Terms of References
ایڈیٹورئیل بورڈ، جرنل اف اردو لینگویج اینڈ لٹریچرجامعہ چترال کی معاونت کرے گا۔ ایڈیٹورئیل بورڈ کا ممبر عموماً تین سال جرنل کی خدمت کرے گا۔ جس میں توسیع بھی ہوسکے گی۔ ایڈیٹورئیل بورڈ کے ممبران ذیل حوالوں سے جرنل آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر، یونیورسٹی آف چترال کی معاونت کریں گے:
جرنل کے مقاصدسے وابستہ تمام امور میں ایڈیٹر اور ایڈیٹورئیل سٹاف کی رہنمائی کریں گے۔
جرنل کی ترقی کے لیے ایڈیٹر کو اپنی آراء اور مفید مشوروں سے نوازیں گے۔
جن اداروں میں بورڈ ممبران فعال ہوں، وہاں جرنل کے پروفائل کی تشہیر کریں گے۔
دوسرے رفقاء کوبورڈ سے منسلک کرانے میں ایڈیٹر کی مدد کریں گے۔
اپنی تحقیقی و تنقیدی کاوشوں کے ذریعے جرنل میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔
باصلاحیت معاونین اور رفقاء سے رابطہ کریں گے کہ وہ اپنے بہترین کاموں اور کاوشوں کوجرنل میں اشاعت کے لیے بھیجیں۔
فوائد:
ایڈیٹرز اپنی کارکردگی اور تجربے کی بنیاد پر سینئر ایڈیٹر اور ایگزیکٹیو ایڈیٹر کے عہدوں پر ترقی پاسکیں گے۔
یونیورسٹی اف چترال کی طرف سے منعقدہ تمام ایونٹس میں ایڈیٹرزکو زیادہ فوقیت دی جائے گی۔
اپنی مخلصانہ اعانت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر ایڈیٹرز،ایڈوائزی بورڈ کا معزز ممبر بھی بن سکیں گے۔
ہر ایک سال بعد کارکردگی، مہارت اور جرنل میں اپنا حصہ ڈالنے کی بنیاد پر ایڈیٹر ان چیف نامزد کیا جائے گا۔
نظر ثانی کے حوالے سے ایڈیٹرز کی تجاویز اور آراء پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔جن کی روشنی میں مقالہ نگار اپنے مقالے میں مناسب تبدیلی کرے گا۔
(International) |
(National) |
Dr. Sheikh Aqil Ahmed University of New Dehli, India
Dr. Muhammad Zahid Aligarh Muslim University, India
Dr. Q Marsi Tehran University, Iran
Dr. Ibn e Kanwal University of New Delhi India
Dr. Tariq Chatari Aligarh Muslim University, India
Dr. Halil Toqar Istanbul University, Turkey
|
Prof. Dr. Rubina Shaheen Department of Urdu, University of Peshawar
Prof. Dr. Salman Ali Department of Urdu, University of Peshawar
Prof. Dr. Nazir Tabassum, Department of Urdu, University of Peshawar
Prof. Dr. Yousaf Khushk, Khairpur University, Jamshoru, Sindh
Prof. Dr. Javed Iqbal Sindh University, Hidarabad
Prof. Dr. Zafar Iqbal, University of Karachi, Sindh Prof. Dr. Izhar Ullah Izhar, Islamia College University, Peshawar
|
Composer: Abdul Munim Khan
Price: Pakistan Rs. 1000/-Abroad: $ 10/-
Address: University of Chitral, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Phone: 0092943-412401 Fax: 0092943-412401