Call for Papers

:تحقیقی مضامین کے لیے دعوت                      

         یونیورسٹی آف چترال جرنل آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر، اردو زبان و ادب کے تمام محققین اور طالب علموں کو دعوت دیتی ہے کہ اردو زبان و ادب سے متعلق اپنے مضامین بھیجیں، جو یونیورسٹی آف چترال جرنل آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ضوابط کے عمل سے گزرنے کے بعد شائع ہوں گے۔مقالے بھیجنے کے لیے مجلے کی ویب سائٹ www.jull.uoch.edu.pk پر جا کر خود کو رجسٹرڈ کریں اور وہاں اپنا مقالہ جو کہ MS Word میں کمپوز شدہ ہو اپلوڈ کردیں۔ آپ کے مقالے کی اشاعت تک کے اور اشاعت کے حوالے سے آپ کی فراہم کردہ ای میل پر وقتاً فوقتاً تفصیلات بھیجی جاتی رہیں گی۔

 مدیر،یونیورسٹی آف چترال جرنل آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر

مزید معلومات کے لیے اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

editor.jull@uoch.edu.pk