مقاصد:                       Aim and Scope

            جرنل اف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر اردو زبان وادب پر تحقیق و تنقیدی مقالے اور تبصرے شائع کرتی ہے۔یہ اردو زبان و ادب کے محققین، ناقدین، مبصرین،ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو اپنے مقالات اور تحقیقی کاوشوں کو شائع کرنے کا پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔

            تحقیقی مقالوں ، رپورٹوں اور تبصروں کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے قومی اور بین الاقوامی ممبروں پر مشتمل ایڈیٹورئیل بورڈ ان پر نظر ثانی کرتی ہے۔

            جرنل کی اشاعت کے خاص مقاصد ذیل ہیں

عالمی سطح پر اردو زبان و ادب میں معیاری تحقیق کو فروغ دینا۔ -*

قومی و بین الاقوامی اہمیت کے حامل اعلیٰ معیار کے لسانی و ادبی مقالے اور تبصرے شائع کرنا۔ -*

قاری کو محققانہ لسانی و ادبی مباحث میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کرنا۔ -*

ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا کہ جہاں محققین بین الاقوامی اہمیت کے حامل موضوعات پر اپنے تحقیقی کاوشوں کو شائع کرا سکیں۔ -*

 

            مختصراً جرنل آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر اعلی معیار کے لسانی وادبی مقالے اور تبصرے شائع کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔