Licensing and Copyright

:لائسنسنگ اور کاپی رائٹ

        یونیورسٹی اف چترال جرنل اف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر ، شعبۂ اردو یونیورسٹی اف چترال کا مجلّہ ہے جو نان کمرشل 4.0بین الاقوامی لائسنس کے تحت، تحقیقی عمومی انتساب (Creation Common Attribution) کے تحت لائسنس یافتہ ہے جو مجلے کی ویب سائٹwww.jull.uoch.edu.pk پر دستیاب ہے۔ اس لائسنس کے تحت کسی کام کو نقل کرنے، دوبارہ تقسیم کرنے،منتقل کرنے اور اصل فراہم کردہ کام اور مواد کو اختیار کرنے کی اجازت حاصل ہے۔ بہ شرط یہ کہ تحقیقی عمومی انتساب لائسنس کے تحت https://creativecommons.org/licenses/by/4.0/ حوالہ دیا گیا ہو۔